بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 39
اِلَّا تَنْفِرُوْا یُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ۬ وَّ یَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَیْرَكُمْ وَ لَا تَضُرُّوْهُ شَیْئًا١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿39﴾
- اِلَّا تَنْفِرُوْااگر نہ نکلو گے
- يُعَذِّبْكُمْتمہیں عذاب دے گا
- عَذَابًاعذاب
- اَلِيْمًادردناک
- وَّاور
- يَسْتَبْدِلْبدلہ میں لے آئے گا
- قَوْمًااور قوم
- غَيْرَكُمْتمہارے سوا
- وَلَا تَضُرُّوْهُاور نہ بگاڑ سکو گے اس کا
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر چیز پر
- قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اگر تم (اللہ کی راہ میں) نہ نکلو گے تو تمہیں شدید ترین سزا ملے گی اور تمہاری جگہ دوسری قوم کو تبدیل کر جائے گا۔ اور تم اس کا کچھ بگاڑ نہ سکو گے اور اللہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔