بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 46
وَ لَوْ اَرَادُوا الْخُرُوْجَ لَاَعَدُّوْا لَهٗ عُدَّةً وَّ لٰكِنْ كَرِهَ اللّٰهُ انْۢبِعَاثَهُمْ فَثَبَّطَهُمْ وَ قِیْلَ اقْعُدُوْا مَعَ الْقٰعِدِیْنَ﴿46﴾
- وَلَوْاور اگر
- اَرَادُواوہ ارادہ کرتے
- الْخُرُوْجَنکلنے کا
- لَاَعَدُّوْاضرور تیار کرتے
- لَهٗاس کے لیے
- عُدَّةًکچھ سامان
- وَّلٰكِنْاور لیکن
- كَرِهَناپسند کیا
- اللّٰهُاللہ
- انْۢبِعَاثَهُمْان کا اٹھنا
- فَثَبَّطَهُمْسو ان کو روک دیا
- وَقِيْلَاور کہا گیا
- اقْعُدُوْابیٹھ جاؤ
- مَعَساتھ
- الْقٰعِدِيْنَبیٹھنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر وہ نکلنے کا ارادہ کرتے تو اس کے لئے (کچھ نہ کچھ تو) تیاری کرتے لیکن اللہ نے ان کے جانے ہی کو پسند نہیں کیا۔ پھر اس نے ان کو روک دیا اور کہہ دیا گیا کہ تم بیٹھنے والوں کے ساتھ ہی بیٹھے رہو۔