بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 49
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّقُوْلُ ائْذَنْ لِّیْ وَ لَا تَفْتِنِّیْ١ؕ اَلَا فِی الْفِتْنَةِ سَقَطُوْا١ؕ وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِیْطَةٌۢ بِالْكٰفِرِیْنَ﴿49﴾
- وَمِنْهُمْاور ان میں سے
- مَّنْجو۔ کوئی
- يَّقُوْلُکہتا ہے
- ائْذَنْاجازت دیں
- لِّيْمجھے
- وَلَا تَفْتِنِّىْاور نہ ڈالیں مجھے آزمائش میں
- اَلَایاد رکھو
- فِيمیں
- الْفِتْنَةِآزمائش
- سَقَطُوْاوہ پڑچکے ہیں
- وَاِنَّاور بیشک
- جَهَنَّمَجہنم
- لَمُحِيْطَةٌگھیرے ہوئے
- بِالْكٰفِرِيْنَکافروں کو
Translation · Baseerat-e-Quran
ان میں بعض لوگ وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہمیں بھی اجازت دیدیجیے اور ہمیں کسی فتنے میں نہ ڈالئے۔ سنوچ یہ تو فتنے میں پڑ ہی گئے اور یقینا جہنم ان کافروں کو گھیرے ہوئے ہے۔