بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 66
لَا تَعْتَذِرُوْا قَدْ كَفَرْتُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْ١ؕ اِنْ نَّعْفُ عَنْ طَآئِفَةٍ مِّنْكُمْ نُعَذِّبْ طَآئِفَةًۢ بِاَنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ۠ع﴿66﴾
- لَا تَعْتَذِرُوْانہ بناؤ بہانے
- قَدْ كَفَرْتُمْتم کافر ہوگئے ہو
- بَعْدَبعد
- اِيْمَانِكُمْتمہارا (اپنا) ایمان
- اِنْاگر
- نَّعْفُہم معاف کردیں
- عَنْسے (کو)
- طَآئِفَةٍایک گروہ
- مِّنْكُمْتم میں سے
- نُعَذِّبْہم عذاب دیں
- طَآئِفَةًایک (دوسرا) گروہ
- بِاَنَّهُمْاس لیے کہ وہ
- كَانُوْاتھے
- مُجْرِمِيْنَمجرم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
تم بہانے مت بنائو تم نے ایمان لان کے بعد کفر کیا ہے۔ اگر ہم چاہیں تو تم میں سے ایک گروہ کو معاف کردیں اور دوسرے گروہ کو سزا دیں۔ اس لئے کہ یہ مجرم ہیں۔