Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 69

  1. كَالَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْكُمْ قُوَّةً وَّ اَكْثَرَ اَمْوَالًا وَّ اَوْلَادًا١ؕ فَاسْتَمْتَعُوْا بِخَلَاقِهِمْ فَاسْتَمْتَعْتُمْ بِخَلَاقِكُمْ كَمَا اسْتَمْتَعَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ بِخَلَاقِهِمْ وَ خُضْتُمْ كَالَّذِیْ خَاضُوْا١ؕ اُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ﴿69﴾

    1. كَالَّذِيْنَجس طرح وہ لوگ جو
    2. مِنْ قَبْلِكُمْتم سے قبل
    3. كَانُوْٓاوہ تھے
    4. اَشَدَّبہت زور والے
    5. مِنْكُمْتم سے
    6. قُوَّةًقوت
    7. وَّاَكْثَرَاور زیادہ
    8. اَمْوَالًامال میں
    9. وَّاَوْلَادًااور اولاد
    10. فَاسْتَمْتَعُوْاسو انہوں نے فائدہ اٹھایا
    11. بِخَلَاقِهِمْاپنے حصے سے
    12. فَاسْتَمْتَعْتُمْسو تم فائدہ اٹھا لو
    13. بِخَلَاقِكُمْاپنے حصے
    14. كَمَاجیسے
    15. اسْتَمْتَعَفائدہ اٹھایا
    16. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    17. مِنْ قَبْلِكُمْتم سے پہلے
    18. بِخَلَاقِهِمْاپنے حصے سے
    19. وَخُضْتُمْاور تم گھسے
    20. كَالَّذِيْجیسے وہ
    21. خَاضُوْاگھسے
    22. اُولٰٓئِكَوہی لوگ
    23. حَبِطَتْاکارت گئے
    24. اَعْمَالُهُمْان کے عمل (جمع)
    25. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    26. وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
    27. وَاُولٰٓئِكَاور وہی لوگ
    28. هُمُوہ
    29. الْخٰسِرُوْنَخسارہ اٹھانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
(یہ اسی طرح ہیں) جیسے ان سے پہلے والے تھے جو تم سے زیادہ طاقت و قوت والے اور مال اور اولاد میں بھی زیادہ تھے تو انہوں نے اپنے حصے کا فائدہ اٹھا لیا تم اپنے حصے کا فائدہ حاصل کرلو جس طرح تم سے پہلے والوں نیف ائدے اٹھائے اور تم (بری باتوں میں) وہیں گھس رہے ہو جہاں وہ گھسے تھے۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں برباد ہو کر رہ گئے اور یہی وہ لوگ ہیں جو نقصان اٹھانے والے ہیں۔