بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 76
فَلَمَّاۤ اٰتٰىهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ بَخِلُوْا بِهٖ وَ تَوَلَّوْا وَّ هُمْ مُّعْرِضُوْنَ﴿76﴾
- فَلَمَّآپھر جب
- اٰتٰىهُمْاس نے دیا انہیں
- مِّنْسے
- فَضْلِهٖاپنا فضل
- بَخِلُوْاانہوں نے بخل کیا
- بِهٖاس میں
- وَتَوَلَّوْااور پھرگئے
- وَّهُمْاور وہ
- مُّعْرِضُوْنَروگردانی کرنے والے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب اس نے ان کو اپنے فضل و کرم سے عطا کیا تو وہ کنجوسی کرنے لگے۔ وہ پھرگئے اور وہ منہ پھیر کر چلنے والے ہیں۔