بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 9
اِشْتَرَوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ ثَمَنًا قَلِیْلًا فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿9﴾
- اِشْتَرَوْابیچ ڈالے انہوں نے
- بِاٰيٰتِاحکام
- اللّٰهِاللہ
- ثَمَنًاقیمت
- قَلِيْلًاتھوڑی
- فَصَدُّوْاپھر انہوں نے روکا
- عَنْسے
- سَبِيْلِهٖاس کا راستہ
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- سَآءَبرا
- مَاجو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
انہوں نے اللہ کی آیات کو تھوڑی سے گھٹیا قیمت پر بیچ دیا اور وہ اللہ کے راستے سے ہٹے ہوئے ہیں۔ کیسے برے کرتوت ہیں جو وہ لوگ کر رہے ہیں۔