بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 96
یَحْلِفُوْنَ لَكُمْ لِتَرْضَوْا عَنْهُمْ١ۚ فَاِنْ تَرْضَوْا عَنْهُمْ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یَرْضٰى عَنِ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ﴿96﴾
- يَحْلِفُوْنَوہ قسمیں کھاتے ہیں
- لَكُمْتمہارے آگے
- لِتَرْضَوْاتاکہ تم راضی ہوجاؤ
- عَنْھُمْان سے
- فَاِنْسو اگر
- تَرْضَوْاتم راضی ہوجاؤ
- عَنْھُمْان سے
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يَرْضٰىراضی نہیں ہوتا
- عَنِسے
- الْقَوْمِلوگ
- الْفٰسِقِيْنَنافرمان
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ تمہارے آگے قسمیں کھائیں گے تاکہ آپ ان سے راضی ہوجائیں۔ پھر اگر تم ان سے راضی ہو بھی گئے تو بیشک اللہ نافرمانوں سے راضی نہیں ہوگا۔