بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 94. Ash-Sharh · Ayah 7
فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ﴿7﴾
- فَاِذَاپس جب
- فَرَغْتَآپ فارغ ہوں
- فَانْصَبْمحنت کریں
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب آپ (مخلوق کی خدمت اور تبلیغ دین سے) فارغ ہوجائیں تو (عبادت کی) مشقت برداشت کیجئے