IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 95. At-Tin · Ayah 6

  1. اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴿6﴾

    1. اِلَّاسوائے
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. اٰمَنُوْاایمان لائے
    4. وَعَمِلُوااور عمل کئے
    5. الصّٰلِحٰتِنیک
    6. فَلَهُمْتو ان کے لئے
    7. اَجْرٌاجر
    8. غَيْرُ مَمْنُوْنٍنہ ختم ہونے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور عمل صالح کئے ۔ تو ان کے لئے کبھی نہ ختم ہونے والا اجرو ثواب ہے
The commentary on this passage starts at ayah 95:1.Read it