تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 73
Tafseerقَالَ لَا تُؤَاخِذْنِیْ بِمَا نَسِیْتُ وَ لَا تُرْهِقْنِیْ مِنْ اَمْرِیْ عُسْرًا﴿73﴾
- قَالَاس نے کہا
- لَا تُؤَاخِذْنِيْآپ میرا مواخذہ نہ کریں
- بِمَااس پر جو
- نَسِيْتُمیں بھول گیا
- وَلَا تُرْهِقْنِيْاور مجھ پر نہ ڈالیں
- مِنْسے
- اَمْرِيْمیرا معاملہ
- عُسْرًامشکل
Translation · Bayan-ul-Quran
موسیٰ نے کہا : آپ میرا مؤاخذہ نہ کیجیے میرے بھول جانے پر اور نہ ہی میرے معاملے میں زیادہ سختی کیجیے
Tafseer · Bayan-ul-Quran
آیت 73 قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِيْ بِمَا نَسِيْتُ وَلَا تُرْهِقْنِيْ مِنْ اَمْرِيْ عُسْرًا
میں بھول گیا تھا کہ آپ سے میں نے سوال نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے لہٰذا آپ میری اس بھول کی وجہ سے میرا مؤاخذہ نہ کریں اور درگزر سے کام لیں۔