تفسیر بیان القرآن

Bayan-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 99

  1. وَ لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ١ۚ وَ مَا یَكْفُرُ بِهَاۤ اِلَّا الْفٰسِقُوْنَ﴿99﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ
    2. اَنْزَلْنَاہم نے اتاری
    3. اِلَيْکَآپ کی طرف
    4. آيَاتٍنشانیاں
    5. بَيِّنَاتٍواضح
    6. وَمَااور نہیں
    7. يَكْفُرُانکار کرتے
    8. بِهَااس کا
    9. اِلَّامگر
    10. الْفَاسِقُوْنَنافرمان
Translation · Bayan-ul-Quran
اور (اے نبی ﷺ ہم نے آپ ﷺ کی طرف نازل کردی ہیں روشن آیات اور انکار نہیں کرتے ان کا مگر وہی جو سرکش ہیں
Tafseer · Bayan-ul-Quran

آیت 99 وَلَقَدْ اَنْزَلْنَآ اِلَیْکَ اٰیٰتٍم بَیِّنٰتٍ ج وَمَا یَکْفُرُ بِہَآ اِلاَّ الْفٰسِقُوْنَ ۔

یاد کیجیے سورة البقرۃ کے تیسرے رکوع میں یہ الفاظ آئے تھے : وَمَا یُضِلُّ بِہٖ الاَّ الْفٰسِقِیْنَ اور وہ گمراہ نہیں کرتا اس کے ذریعے سے مگر فاسقوں کو۔