Urwatul-Wusqaa - An-Noor : 42
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ وَ مَنْ یَّتَّبِعْ خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ فَاِنَّهٗ یَاْمُرُ بِالْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ١ؕ وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ مَا زَكٰى مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَبَدًا١ۙ وَّ لٰكِنَّ اللّٰهَ یُزَكِّیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ
يٰٓاَيُّهَا : اے الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : وہ لوگ جو ایمان لائے (مومنو) لَا تَتَّبِعُوْا : تم نہ پیروی کرو خُطُوٰتِ : قدم (جمع) الشَّيْطٰنِ : شیطان وَمَنْ : اور جو يَّتَّبِعْ : پیروی کرتا ہے خُطُوٰتِ : قدم (جمع) الشَّيْطٰنِ : شیطان فَاِنَّهٗ : تو بیشک وہ يَاْمُرُ : حکم دیتا ہے بِالْفَحْشَآءِ : بےحیائی کا وَالْمُنْكَرِ : اور بری بات وَلَوْلَا : اور اگر نہ فَضْلُ اللّٰهِ : اللہ کا فضل عَلَيْكُمْ : تم پر وَرَحْمَتُهٗ : اور اس کی رحمت مَا زَكٰي : نہ پاک ہوتا مِنْكُمْ : تم سے مِّنْ اَحَدٍ : کوئی آدمی اَبَدًا : کبھی بھی وَّلٰكِنَّ : اور لیکن اللّٰهَ : اللہ يُزَكِّيْ : پاک کرتا ہے مَنْ يَّشَآءُ : جسے وہ چاہتا ہے وَاللّٰهُ : اللہ سَمِيْعٌ : سننے والا عَلِيْمٌ : جاننے والا
اور آسمانوں اور زمین کی حکومت اللہ ہی کی ہے اور اللہ ہی کی طرف پھر کر جانا ہے
آسمانوں اور زمین کی حکومت اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہے : 70۔ آسمان و زمین کی حکومت اللہ تعالیٰ ہی کے قبضہ واقتدار میں ہے اس کی طرف سب کو لوٹ کر جانا ہے اور وہی اس امر کا فیصلہ کرے گا کہ اس نور سے کس نے فائدہ اٹھا یا اور کون ہے جو اعراض ہی کرتا رہا بلاشبہ مالک ہرچیز کا اللہ تعالیٰ ہی ہے اور اسی کی حکومت وملکیت ہے اور وہی اس پوری کائنات کا منتظم ومالک ہے ۔ زیر نظر آیت کی وضاحت پیچھے سورة البقرہ کی آیت 107 ‘ 247 ‘ 251 ‘ 258 ‘ سورة آل عمران کی آیت 189 ‘ سورة النساء کی آیت 52 ‘ سورة المائدہ کی آیت 17 ‘ 18 ‘ 40 ‘ 120 ‘ سورة الانعام آیت 73 ‘ سورة الاعراف آیت 108 ‘ سورة التوبہ آیت 116 ‘ سورة یوسف آیت 101 ‘ سورة بنی اسرائیل آیت 111 ‘ سورة طہ آیت 120 ‘ سورة الحج آیت 56 میں گزر چکی ہے وہاں سے ملاحظہ کرلیں۔
Top