بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 1. Al-Faatiha · Ayah 1
Tafseerبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ﴿1﴾
- بِسے
- اسْمِنام
- اللّٰهِاللہ
- الجو
- رَحْمٰنِبہت مہربان
- الرَّحِيمِجو رحم کرنے والا
Translation · Bayan-ul-Quran
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (1) (ف 1)
Tafseer · Bayan-ul-Quran
ف 1۔ یہ سورت رب العالمین نے اپنے بندوں کی زبان سے فرمائی کہ ان الفاظ میں اپنے خالق و رازق کے سامنے عرض مدعا کیا کریں۔