بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 1. Al-Faatiha · Ayah 7
صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ع﴿7﴾
- صِرَاطَراستہ
- الَّذِينَان لوگوں کا
- أَنْعَمْتَتونے انعام کیا
- عَلَيْهِمْان پر
- غَيْرِنہ
- الْمَغْضُوبِغضب کیا گیا
- عَلَيْهِمْان پر
- وَلَااور نہ
- الضَّالِّينَجو گمراہ ہوئے
Translation · Bayan-ul-Quran
رستہ ان لوگوں کا جن پر آپ نے انعام فرمایا ہے (ف 3) ۔ نہ (رستہ) ان لوگوں کا جن پر آپ کا غضب کیا گیا (ف 4) اور نہ ان لوگوں کا جو (رستہ سے) گم ہوگئے۔ (7)
Tafseer · Bayan-ul-Quran
ف 3۔ انعام سے دینی انعام مراد ہے انعام والے چارہ گروہ ہیں۔ انبیائ، صدیقین، شہداء اور صالحین۔
4۔ غضب کے مستحق وہ لوگ ہیں جو تحقیقات کے باوجود راہ ہدایت کو چھوڑ دیں اور گمراہ وہ ہیں جو صراط مستقیم کی تحقیقات نہ کرنا چاہیں ان میں مغضوب زیاداہ ناراضی کے مستحق ہیں جو دیدہ دانستہ حق کی مخالفت میں سرگرم ہیں۔