Bayan-ul-Quran - Al-Kahf : 44
هُنَالِكَ الْوَلَایَةُ لِلّٰهِ الْحَقِّ١ؕ هُوَ خَیْرٌ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ عُقْبًا۠   ۧ
هُنَالِكَ : یہاں الْوَلَايَةُ : اختیار لِلّٰهِ : اللہ کے لیے الْحَقِّ : برحق هُوَ : وہ خَيْرٌ : بہتر ثَوَابًا : ثواب دینے میں وَّخَيْرٌ : اور بہتر عُقْبًا : بدلہ دینے میں
ایسے موقع پر مدد کرنا اللہ برحق ہی کا کام ہے اسی کا ثواب سب سے اچھا اور اس کا نتیجہ سب سے اچھا ہے۔ (ف 7)
7۔ یعنی اگر اس کے مقبولین کا کوئی نقصان ہوجاتا ہے تو دونوں جہان میں ثمرہ نیک ملتا ہے، بخلاف کافر کے کہ بالکل خسارہ میں رہ گیا۔
Top