Bayan-ul-Quran - Al-Kahf : 67
قَالَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا
قَالَ : اس نے کہا اِنَّكَ : بیشک تو لَنْ تَسْتَطِيْعَ : ہرگز نہ کرسکے گا تو مَعِيَ : میرے ساتھ صَبْرًا : صبر
ان بزرگ نے جواب دیا آپ سے میرے ساتھ رہ کر (میرے افعال پر) صبر نہ ہو سکے گا۔ (ف 2)
2۔ یعنی آپ مجھ پر روک ٹوک کریں گے، اور معلم پر تعلیم کے متعلق کی روک ٹوک کرنے سے مصاحبت مشکل ہے۔
Top