Bayan-ul-Quran - Yaseen : 59
وَ امْتَازُوا الْیَوْمَ اَیُّهَا الْمُجْرِمُوْنَ
وَامْتَازُوا : اور الگ ہوجاؤ تم الْيَوْمَ : آج اَيُّهَا : اے الْمُجْرِمُوْنَ : مجرمو (جمع)
اور اے مجرمو آج ( اہل ایمان سے) الگ ہوجاؤ۔ (ف 7)
7۔ کیونکہ ان کو جنت میں بھیجنا ہے اور تم کو دوزخ میں۔
Top