Bayan-ul-Quran - An-Nisaa : 174
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمْ بُرْهَانٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ نُوْرًا مُّبِیْنًا
يٰٓاَيُّھَا النَّاسُ : اے لوگو ! قَدْ جَآءَكُمْ : تمہارے پاس آچکی بُرْهَانٌ : روشن دلیل مِّنْ : سے رَّبِّكُمْ : تمہارا رب وَاَنْزَلْنَآ : اور ہم نے نازل کیا اِلَيْكُمْ : تمہاری طرف نُوْرًا : روشنی مُّبِيْنًا : واضح
اے لوگو یقینا تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک دلیل آچکی ہے (ف 5) اور ہم نے تمہارے پاس ایک صاف نور بھیجا ہے۔ (ف 6) (174)
5۔ وہ ذات مبارک ہے رسول اللہ ﷺ کی۔ 6۔ وہ قرآن مجید ہے۔
Top