تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 101. Al-Qaari'a · Ayah 5

  1. وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ﴿5﴾

    1. وَتَكُوْنُاور ہوں گے
    2. الْجِبَالُپہاڑ
    3. كَالْعِهْنِاون کی طرح
    4. الْمَنْفُوْشِدھنکی ہوئی رنگین
Translation · Dure-Mansoor
اور پہاڑ دھنی ہوئی رنگیں اون کی طرح ہوجائیں گے