تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 102. At-Takaathur · Ayah 7
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ﴿7﴾
- ثُمَّپھر
- لَتَرَوُنَّهَاضرور اسے دیکھوگے
- عَيْنَ الْيَقِيْنِیقین کی آنکھ
Translation · Dure-Mansoor
پھر یہ ضروری بات ہے کہ تم اسے عین الیقین کے طریقہ پر دیکھ لو گے