تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 62
وَ مِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ﴿62﴾
- وَمِنْ دُوْنِهِمَااور ان دونوں کے علاوہ
- جَنَّتٰنِدو باغ ہیں
Translation · Dure-Mansoor
اور ان دو باغوں سے کم درجے کے اور دو باغ ہیں
Tafseer · Dure-Mansoor
قولہ تعالیٰ : (آیت ) '' ومن دونھما جنتن '' (الآیات )
40:۔ عبد بن حمید (رح) وابن المنذر نے حسن (رح) سے روایت کیا کہ (آیت ) '' ومن دونھما جنتن '' (اور ان دو باغوں سے کم مرتبہ دو باغ اور ہیں) یعنی دونوں ان کے سوا ہیں جن میں نہریں جاری ہیں