تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 74
لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ﴿74﴾
- لَمْ يَطْمِثْهُنَّنہیں چھوا ہوگا ان کو
- اِنْسٌکسی انسان نے
- قَبْلَهُمْان سے پہلے
- وَلَا جَآنٌّاور نہ کسی جن نے
Translation · Dure-Mansoor
ان میں سے پہلے کسی انسان یا جن نے انہیں استعمال نہ کیا ہوگا