تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 56. Al-Waaqia · Ayah 27
وَ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِؕ﴿27﴾
- وَاَصْحٰبُ الْيَمِيْنِاور دائیں ہاتھ والے
- مَآکیا ہیں
- اَصْحٰبُ الْيَمِيْنِدائیں ہاتھ والے
Translation · Dure-Mansoor
اور جو داہنے والے ہیں وہ داہنے والے کیسے اچھے ہیں
Tafseer · Dure-Mansoor
21۔ احمد نے معاذ بن جبل ؓ سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے یہ آیت آیت واصحب الیمین ما اصحب الیمین، واصحب الشمال ما اصحب الشمال۔ تلاوت فرمائی اور اپنے ہاتھوں کو دو مرتبہ بند کرتے ہوئے فرمایا یہ جنت میں ہے اور مجھے کوئی پرواہ نہیں اور یہ دوزخ میں ہے مجھے کوئی پروا نہیں۔
جنت میں بیری کا درکت بغیر کانٹے کے