تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 56. Al-Waaqia · Ayah 36
فَجَعَلْنٰهُنَّ اَبْكَارًاۙ﴿36﴾
- فَجَعَلْنٰهُنَّتو بنایا ہم نے ان کو
- اَبْكَارًاکنواریاں
Translation · Dure-Mansoor
یعنی ہم نے ان کو ایسا بنایا کہ وہ کنواریاں ہیں
Tafseer · Dure-Mansoor
13۔ ابن ابی حاتم نے انس ؓ سے روایت کیا کہ آیت فجلعنہن ابکارا سے مراد ہے کہ ہم نے ان کو کنواریاں بنادیا۔