تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 56. Al-Waaqia · Ayah 50
لَمَجْمُوْعُوْنَ١ۙ۬ اِلٰى مِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ﴿50﴾
- لَمَجْمُوْعُوْنَضرور جمع کیے جانے والے ہیں
- اِلٰى مِيْقَاتِایک وقت تک
- يَوْمٍدن کے
- مَّعْلُوْمٍمعلوم۔ مقرر
Translation · Dure-Mansoor
جمع کیے جائیں گے ایک معین دن پر