تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 56. Al-Waaqia · Ayah 57
نَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْ لَا تُصَدِّقُوْنَ﴿57﴾
- نَحْنُہم نے
- خَلَقْنٰكُمْپیدا کیا ہم نے تم کو
- فَلَوْلَاپس کیوں نہیں
- تُصَدِّقُوْنَتم تصدیق کرتے ہو۔ تم یقین کرتے۔ سچ مانتے
Translation · Dure-Mansoor
ہم نے تم کو پیدا کیا ہے تو پھر تم تصدیق کیوں نہیں کرتے