تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 56. Al-Waaqia · Ayah 76
وَ اِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِیْمٌۙ﴿76﴾
- وَاِنَّهٗ لَقَسَمٌاور بیشک وہ البتہ ایک قسم ہے
- لَّوْ تَعْلَمُوْنَاگر تم جانتے ہو
- عَظِيْمٌبہت بڑی۔ عظیم
Translation · Dure-Mansoor
اور بیشک یہ بڑی قسم ہے اگر تم جانتے ہو