تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 57. Al-Hadid · Ayah 15
فَالْیَوْمَ لَا یُؤْخَذُ مِنْكُمْ فِدْیَةٌ وَّ لَا مِنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ مَاْوٰىكُمُ النَّارُ١ؕ هِیَ مَوْلٰىكُمْ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿15﴾
- فَالْيَوْمَتو آج
- لَا يُؤْخَذُنہ لیا جائے گا
- مِنْكُمْتم سے
- فِدْيَةٌکوئی فدیہ
- وَّلَا مِنَ الَّذِيْنَاور نہ ان لوگوں سے
- كَفَرُوْا ۭجنہوں نے کفر کیا
- مَاْوٰىكُمُ النَّارُ ۭٹھکانہ تمہارا آگ ہے
- هِىَوہ
- مَوْلٰىكُمْ ۭدوست ہے تمہاری
- وَبِئْسَ الْمَصِيْرُاور بدترین انجام۔ ٹھکانہ
Translation · Dure-Mansoor
غرض آج نہ تم سے کوئی معاوضہ لیا جاوے گا اور نہ کافروں سے، تم سب کا ٹھکانہ دوزخ ہے، وہی تمہاری رفیق ہے اور وہ برا ٹھکانہ ہے