تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 57. Al-Hadid · Ayah 4

  1. هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١ؕ یَعْلَمُ مَا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَ مَا یَخْرُجُ مِنْهَا وَ مَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعْرُجُ فِیْهَا١ؕ وَ هُوَ مَعَكُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ﴿4﴾

    1. هُوَ الَّذِيْوہ اللہ وہ ذات ہے
    2. خَلَقَ السَّمٰوٰتِجس نے پیدا کیا آسمانوں کو
    3. وَالْاَرْضَاور زمین کو
    4. فِيْ سِتَّةِ اَيَّامٍچھ دنوں میں
    5. ثُمَّ اسْتَوٰىپھر جلوہ فرما ہوا
    6. عَلَي الْعَرْشِ ۭعرش پر
    7. يَعْلَمُوہ جانتا ہے
    8. مَاجو کچھ
    9. يَلِجُداخل ہوتا ہے
    10. فِي الْاَرْضِزمین میں
    11. وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَااور جو کچھ نکلتا ہے اس میں سے
    12. وَمَا يَنْزِلُاور جو کچھ اترتا ہے
    13. مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
    14. وَمَا يَعْرُجُ فِيْهَا ۭاور جو کچھ چڑھتا ہے اس میں
    15. وَهُوَ مَعَكُمْاور وہ تمہارے ساتھ ہے
    16. اَيْنَجہاں
    17. مَا كُنْتُمْ ۭکہیں تم ہوتے ہو
    18. وَاللّٰهُاور اللہ
    19. بِمَا تَعْمَلُوْنَساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو
    20. بَصِيْرٌدیکھنے والا ہے
Translation · Dure-Mansoor
اس نے آسمانوں اور زمین کو چھ روز میں پیدا کیا پھر عرش پر مستوی ہوا۔ وہ جانتا ہے اس چیز کو جو زمین کے اندر ہوتی ہے اور جو اس میں سے نکلتی ہے اور جو آسمانوں سے اترتی ہے اور جو اس میں چڑھتی ہے، اور وہ تمہارے ساتھ ہے تم کہیں بھی ہو اور وہ تمہارے سب اعمال کو دیکھتا ہے