تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 59. Al-Hashr · Ayah 15

  1. كَمَثَلِ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَرِیْبًا ذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۚ﴿15﴾

    1. كَمَثَلِحال جیسا
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. مِنْ قَبْلِهِمْان سے قبل
    4. قَرِيْبًاقریبی زمانہ
    5. ذَاقُوْاانہوں نے چکھ لیا
    6. وَبَالَ اَمْرِهِمْ ۚاپنے کام کا وبال
    7. وَلَهُمْاور ان کے لئے
    8. عَذَابٌ اَلِيْمٌعذاب دردناک
Translation · Dure-Mansoor
ان کا حال ان کے حال کی طرح ہے جو ان سے پہلے تھے قریب میں جنہوں نے اپنی حرکت کا وبال چکھ یا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے