تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 59. Al-Hashr · Ayah 17
فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَاۤ اَنَّهُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیْنِ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَ۠ع﴿17﴾
- فَكَانَپس ہوا
- عَاقِبَتَهُمَآان دونوں کا انجام
- اَنَّهُمَابیشک وہ دونوں
- فِي النَّارِآگ میں
- خَالِدَيْنِوہ ہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَا ۭاس میں
- وَذٰلِكَ جَزٰٓؤُااور یہ جزا، سزا
- الظّٰلِمِيْنَظالموں
Translation · Dure-Mansoor
پھر ان دونوں کا انجام یہ ہوگا کہ وہ دونوں آگ میں ہوں گے اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ ظالموں کی سزا ہے