تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 61. As-Saff · Ayah 3
كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ اَنْ تَقُوْلُوْا مَا لَا تَفْعَلُوْنَ﴿3﴾
- كَبُرَ مَقْتًابڑا ہے بغض میں۔ ناراضگی میں
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے ہاں
- اَنْ تَقُوْلُوْاکہ تم کہو
- مَا لَاوہ جو نہیں
- تَفْعَلُوْنَتم کرتے
Translation · Dure-Mansoor
اللہ کے نزدیک غصہ کے اعتبار سے بہت بڑی ہے یہ بات کہ تم کہو وہ چیز جو تم کرتے نہ ہو