تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 64. At-Taghaabun · Ayah 8

  1. فَاٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ النُّوْرِ الَّذِیْۤ اَنْزَلْنَا١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ﴿8﴾

    1. فَاٰمِنُوْا باللّٰهِپس ایمان لاؤ اللہ پر
    2. وَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
    3. وَالنُّوْرِاور اس نور پر
    4. الَّذِيْٓوہ جو
    5. اَنْزَلْنَااتارا ہم نے
    6. وَاللّٰهُاور اللہ
    7. بِمَا تَعْمَلُوْنَساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو
    8. خَبِيْرٌخبر رکھنے والا
Translation · Dure-Mansoor
سو ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول پر اور اس نور پر جو ہم نے نازل کیا اور اللہ تمہارے سب اعمال سے باخبر ہے