تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 66. At-Tahrim · Ayah 7

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَعْتَذِرُوا الْیَوْمَ١ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿7﴾

    1. يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ كَفَرُوْااے لوگو جنہوں نے کفر کیا
    2. لَا تَعْتَذِرُوانہ تم معذرت کرو
    3. الْيَوْمَآج کے دن
    4. اِنَّمَا تُجْزَوْنَبیشک تم جزا دئیے جارہے ہو
    5. مَا كُنْتُمْجو تھے تم
    6. تَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے
Translation · Dure-Mansoor
اے کافروا ! آج عذر بیان نہ کرو، تمہیں اسی چیز کا بدلہ دیا جائے گا جو تم کرتے تھے