تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 66. At-Tahrim · Ayah 9
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ مَاْوٰىهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿9﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّاے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- جَاهِدِ الْكُفَّارَجہاد کیجئے کافروں سے
- وَالْمُنٰفِقِيْنَاور منافقوں سے
- وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْاور سختی کیجئے ان پر
- وَمَاْوٰىهُمْاور ان کا ٹھکانہ
- جَهَنَّمُجہنم ہے
- وَبِئْسَاور بدترین
- الْمَصِيْرُٹھکانہ ہے
Translation · Dure-Mansoor
اے نبی ! جہاد کیجیے کافروں سے اور منافقوں سے اور ان پر سختی کیجیے اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے