تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 67. Al-Mulk · Ayah 13
وَ اَسِرُّوْا قَوْلَكُمْ اَوِ اجْهَرُوْا بِهٖ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ﴿13﴾
- وَاَسِرُّوْااور چھپاؤ۔ چپکے سے کرو
- قَوْلَكُمْبات اپنی
- اَوِ اجْهَرُوْا بِهٖیا ظاہر کرو اس کو
- اِنَّهٗبیشک وہ
- عَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
- بِذَاتِ الصُّدُوْرِسینوں کے بھید
Translation · Dure-Mansoor
اور تم اپنی بات کو چپکے سے ہو یا زور، بیشک وہ سینوں کی باتوں کو جاننے والا ہے