تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 67. Al-Mulk · Ayah 20

  1. اَمَّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ جُنْدٌ لَّكُمْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ١ؕ اِنِ الْكٰفِرُوْنَ اِلَّا فِیْ غُرُوْرٍۚ﴿20﴾

    1. اَمَّنْ هٰذَایا کون ہے یہ
    2. الَّذِيْجو
    3. هُوَ جُنْدٌ لَّكُمْوہ لشکر ہو تمہارا
    4. يَنْصُرُكُمْجو مدد کرے تمہاری
    5. مِّنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِرحمن کے سوا
    6. اِنِ الْكٰفِرُوْنَنہیں ہیں کافر
    7. اِلَّامگر
    8. فِيْ غُرُوْرٍدھوکے میں
Translation · Dure-Mansoor
ہاں یہ تو بتاؤ رحمن کے سوا وہ کون ہے جو تمہارا لشکر بن کر تمہاری مدد کرسکے، کافر لوگ صرف دھوکے میں پڑے ہیں