تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 67. Al-Mulk · Ayah 25
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿25﴾
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
- مَتٰىکب ہے
- هٰذَا الْوَعْدُیہ وعدہ
- اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Dure-Mansoor
اور وہ کہتے ہیں کہ وہ وعدہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو