تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 68. Al-Qalam · Ayah 22

  1. اَنِ اغْدُوْا عَلٰى حَرْثِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰرِمِیْنَ﴿22﴾

    1. اَنِ اغْدُوْاکہ چلو
    2. عَلٰي حَرْثِكُمْاپنے کھیت پر
    3. اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
    4. صٰرِمِيْنَکاٹنے والے
Translation · Dure-Mansoor
کہ صبح سویرے اپنے کھیت پر چلے چلو اگر تمہیں پھل توڑنا ہے
Tafseer · Dure-Mansoor

57۔ عبد بن حمید وابن المنذر وابن ابی حاتم نے مجاہد (رح) سے روایت کیا کہ آیت ان اغدوا علی حرثکم۔ صبح سویرے اپنی کھیتی پر چلو اور وہ انگور تھے یعنی ان کا باغ انگوروں کا تھا۔

Dure-Mansoor - Al-Qalam 68:22