تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 68. Al-Qalam · Ayah 34
اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ﴿34﴾
- اِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَبیشک متقی لوگوں کے لیے
- عِنْدَ رَبِّهِمْان کے رب کے نزدیک
- جَنّٰتِباغات ہیں
- النَّعِيْمِنعمتوں والے
Translation · Dure-Mansoor
بلاشبہ پرہیزگاروں کے لیے ان کے رب کے پاس نعمت والے باغ ہیں