تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 69. Al-Haaqqa · Ayah 10

  1. فَعَصَوْا رَسُوْلَ رَبِّهِمْ فَاَخَذَهُمْ اَخْذَةً رَّابِیَةً﴿10﴾

    1. فَعَصَوْاتو انہوں نے نافرمانی کی
    2. رَسُوْلَ رَبِّهِمْاپنے رب کے رسول کی
    3. فَاَخَذَهُمْتو اس نے پکڑ لیا ان کو
    4. اَخْذَةًایک پکڑ
    5. رَّابِيَةًسخت سے
Translation · Dure-Mansoor
سو انہوں نے اپنے رب کے رسول کی نافرمانی پھر اس نے ان کو سختی کے ساتھ پکڑ لیا
The commentary on this passage starts at ayah 69:9.Read it