تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 69. Al-Haaqqa · Ayah 16

  1. وَ انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَهِیَ یَوْمَئِذٍ وَّاهِیَةٌۙ﴿16﴾

    1. وَانْشَقَّتِ السَّمَآءُاور پھٹ جائے گا آسمان
    2. فَھِيَتو وہ
    3. يَوْمَئِذٍاس دن
    4. وَّاهِيَةٌسست ہوگا ۔ کمزور ہوگا
Translation · Dure-Mansoor
اور آسمان پھٹ جائے گا اور وہ اس روز بالکل ضعیف ہوجائے گا
Tafseer · Dure-Mansoor
4۔ ابن جریر وابن المنذر نے ابن جریج (رح) سے روایت کیا کہ آتی وانشقت السماء اور آسمان پھٹ جائے گا اسی کو فرمایا آیت وفتحت السماء فکانت ابوابا اور آسمان کھولا جائے گا تو وہ دروازے ہوں گے۔ 5۔ ابن ابی حاتم نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ فہی یومئذ واہیۃ یعنی اس دن آسمان پھٹا ہوا ہوگا۔