تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 28
اِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَیْرُ مَاْمُوْنٍ﴿28﴾
- اِنَّبیشک
- عَذَابَ رَبِّهِمْان کے رب کا عذاب
- غَيْرُ مَاْمُوْنٍبےخوف ہونے کی چیز نہیں
Translation · Dure-Mansoor
بلاشبہ ان کے رب کا عذاب بےخوف ہونے کی چیز نہیں ہے