تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 30
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ﴿30﴾
- اِلَّاسوائے
- عَلٰٓياوپر
- اَزْوَاجِهِمْاپنی بیویوں کے
- اَوْ مَا مَلَكَتْیا جو مالک ہوئے
- اَيْمَانُهُمْان کے دائیں ہاتھ
- فَاِنَّهُمْتو بیشک وہ
- غَيْرُنہیں
- مَلُوْمِيْنَملامت کیے گئے
Translation · Dure-Mansoor
سوائے اپنی بیویوں کے یا ملکیت میں آنے والی باندیوں کے سو وہ ان کے بارے میں ملامت کیے جانے والے نہیں ہیں