تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 32
وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَ عَهْدِهِمْ رٰعُوْنَ۪ۙ﴿32﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْوہ اپنی امانتوں کے لیے
- وَعَهْدِهِمْاور اپنے وعدوں کے
- رٰعُوْنَنگران ہیں
Translation · Dure-Mansoor
اور وہ لوگ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کی رعایت کرنے والے ہیں