تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 71. Nooh · Ayah 17

  1. وَ اللّٰهُ اَنْۢبَتَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ نَبَاتًاۙ﴿17﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ نے
    2. اَنْۢبَتَكُمْاگایا تم کو
    3. مِّنَ الْاَرْضِزمین سے
    4. نَبَاتًااگانا
Translation · Dure-Mansoor
اور اللہ نے تمہیں ایک خاص طور پر زمین سے پیدا فرمایا
Tafseer · Dure-Mansoor
1۔ ابن المنذر نے ابن جریج (رح) سے روایت کیا کہ آیت واللہ انبتکم من الارض نباتا اور اللہ ہی نے تمہیں زمین سے ایک خاص طور پر پیدا کیا۔ یعنی آدم (علیہ السلام) کو ساری سطح زمین سے پیدا کیا گیا۔