تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 74. Al-Muddaththir · Ayah 22

  1. ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَۙ﴿22﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. عَبَسَاس نے تیوری چڑھائی
    3. وَبَسَرَاور منہ بگاڑلیا
Translation · Dure-Mansoor
پھر منہ بنایا اور زیادہ منہ بنایا
Tafseer · Dure-Mansoor
23۔ عبدالرزاق وعبد بن حمید وابن المنذر نے قتادہ (رح) سے روایت کیا کہ آیت عبس و بسر پھر اس نے تیوری اور منہ بنایا سے مراد ہے کہ اس نے اپنی آنکھوں کی درمیانی جگہ کو سکیڑا اور تیوری چڑھائی۔