تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 74. Al-Muddaththir · Ayah 42

  1. مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ﴿42﴾

    1. مَاکیا (چیز)
    2. سَلَكَكُمْتمہیں لے گئی
    3. فِيْمیں
    4. سَقَرَجہنم
Translation · Dure-Mansoor
تمہیں کس چیز نے دوزخ میں داخل کیا
Tafseer · Dure-Mansoor
8۔ ابو عبید فی فضائلہ وابن المنذر نے ابن مسعود ؓ سے روایت کیا کہ انہوں نے اس طرح پڑھا آیت ما سلککم فی سقر اے کافرو ! کونسی چیز تم کو یہاں لے آئی۔