تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 75. Al-Qiyaama · Ayah 33
ثُمَّ ذَهَبَ اِلٰۤى اَهْلِهٖ یَتَمَطّٰىؕ﴿33﴾
- ثُمَّ ذَهَبَپھر چلا گیا
- اِلٰٓىطرف
- اَهْلِهٖاپنے گھر والے
- يَتَمَطّٰىاکڑتا
Translation · Dure-Mansoor
پھر اپنے گھروالوں کی طرف اکڑتا ہوچلا گیا
Tafseer · Dure-Mansoor
24۔ عبد بن حمید وابن المنذر نے مجاہد (رح) سے روایت کہ ثم ذہب الی اہلہ یتمطی سے مراد ہے اکڑنا تکبر کے ساتھ چلنا اور وہ ابوجہل تھا۔
25۔ ابن ابی حاتم نے ابن عباس ؓ سے روایت کہ یتمطی سے مراد ہے کہ غرور اور تکبر کرنا۔